Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا : انتظار کی گھڑیاں لمبی ہوگئیں،ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کے انٹرویو کا شیڈول جاری نہ ہوسکا

زکریا یونیورسٹی بھرتی کےلئے انٹرویو شیڈول آج جاری کرے گی ۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے اور اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ جن امیدواروں نے 10مئی کو شائع ہونے والے اشتہار کے تحت درخواستیں جمع کرائیں تھیں ان کے انٹرویو کےلئے شیڈول آج شام چار بجے جاری کیا جائے گا۔ا س سے قبل یونیورسٹی نے 31مئی کو شیڈو ل جاری کرنے کا اعلان کیا تھا۔



















