Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا : اے ڈی اے ، اے ڈی ایس کے سالانہ امتحانات ملتوی

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام اے ڈی اے ، اے ڈی ایس کے سالانہ امتحانات ملتوی کردئے گئے۔
اس سلسلے میں معاون ناظم امتحانات ذوالکفل ظفرکہنا ہے کہ امتحانات 31 گست سے شروع ہونا تھا مگر ناگزیر وجوہات کی وجہ سے ملتوی کردیاگیا۔
نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔




















