Paid ad
Breaking NewsInternationalتازہ ترین

جاہل ترین ممالک میں بھارت کا پہلا نمبر

دنیا کے سب سے زیادہ جاہل ترین 10 ممالک کے اقوام کی فہرست جاری کردی گئی، جس کے مطابق جاہل ترین ممالک میں بھارت کا پہلا نمبر ہے ۔
ایک حالیہ سروے میں یہ فہرست جاری کی گئی ہے جس میں سب سے زیادہ جاہل ترین ممالک کے اقوام کے بارے بتایا گیا ہے ، اس میں بھارت کوجاہل ترین ملک قراردے دیا گیا، جبکہ فہرست میں چین دوسرے ، تائیوان تیسرے ،جنوبی افریقہ چوتھے نمبر پر ہیں ۔
فہرست میں امریکا پانچویں، برازیل چھٹے، تھائی لینڈ ساتویں، سنگاپورآٹھویں، ترکی نویں جبکہ انڈونیشیا کودسواں نمبردیاگیا۔
پہلے دس ممالک میں پاکستان کا نام نہیں ہے، جبکہ بھارت جہالت میں سرفہرست رہا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button