Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

جنوبی پنجاب میں ایک روزمیں 51 بجلی چور پکڑلئے

میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روزمیں 51بجلی چور پکڑلئے۔
66ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر11 لاکھ93ہزار روپے جرمانہ عائد۔9مقدمات درج۔
24جولائی 2021؁ء کو ڈی جی خان میں 6صارفین کو 286688روپے جرمانہ عائداور9مقدمات درج کروائے گئے۔

ساہیوال میں 11صارفین کو 249537 روپے جرمانہ عائد،رحیم یار خان میں 7صارفین کو140000 روپے جرمانہ عائد،بہاولنگرمیں 3بجلی چوروں کو 230000 روپے جرمانہ عائداورخانیوال میں 9بجلی چوروں کو 286920 روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button