Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جنوبی پنجاب کے تعلیمی اداروں میں روشنی میگزین شروع کرنے کافیصلہ

جنوبی پنجاب کے سکولوں کے طلبا کے لئے روشنی میگزین کا آغاز کیا جارہا ہے،جس س اردو زبان کی ترقی وترویج ہوگی۔
اس پراجیکٹ پر سیکرٹری ایجوکیشن جنوبی پنجاب ڈاکٹر احتشام نے ہوم ورک مکمل کرلیا ہے، رواں ماہ یہ میگزین آن لائن کردیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button