Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جنوبی پنجا ب کے سکولوں میں اساتذہ کو اضافی ڈیوٹی دینے پر پابندی لگادی گئی

ڈی پی آئی ساوتھ پنجاب نے اساتذہ کو اضافی ڈیوٹی دینے پر پابندی لگادی ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ اساتذہ کا کام صرف تدریس کا ہے، اس لئے ان کو کوئی بھی اضافی ڈیوٹی نہیں دی جاسکتی ، ان کوکسی کےساتھ اٹیچ بھی نہیں کیاجاسکتا۔
اگرکسی ٹیچر کے ساتھ ایسا کیاگیا توا س کے خلاف ڈسپلنری ایکشن لیا جائے گا، اس سلسلے میں تمام سی ای او کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے ماتحت عملے کو آگاہ کریں، وہ ایسے اساتذہ کی ڈیوٹیاں ختم کرکے ان کو واپس اداروں میں بھیجا جائے اوراس کی رپورٹ بھی ارسال کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button