Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

جیل کےقیدیوں کوبھی کورونا ویکسین لگے گی

جیل کےقیدیوں کوبھی کورونا ویکسین لگے گی۔

(ڈی رپورٹرز ایکسکلوزیو رپورٹ)
محکمہ صحت کا عملہ جیل میں جاکر 60سے زائد عمر کے قیدیوں کو ویکیسن لگائے گا۔

حکومت نےجیل کےقیدیوں کو بھی کورونا ویکیسن لگانےکافیصلہ کیاہے جس کےلئے محکمہ صحت کی ٹیموں کوٹاسک دے دیا گیا ہے ، دو رکنی ٹیم جیل میں جاکر ایسے قیدیوں کوویکیسن لگائےگی جن کی عمریں 60 بر سے زائد ہیں۔

ذرائع کا دعویٰ ہے ملتان جیل میں چار ایسے قیدی ہیں جن پر توہین مذہب کا الزام ہے اور ان عمریں 70سال سے زائد ہیں ان کو جیل سے لانا خطرناک ہوسکتاہے اسلئے ان کی ویکیسن جیل میں کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button