Breaking NewsEducationتازہ ترین
حافظ قاسم ملتان بورڈ کے نئے چیئرمین بن گئے
تعلیمی بورڈ ملتان کے نئے چیئرمین تعینات کردئےگئے ، حافظ قاسم نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ۔
گزشتہ رات ایچ ای ڈی نے کی سفارشات پر تعلیمی بورڈملتان کےچیئرمین کےلئے حافظ قاسم کو فائنل کرتے ہوئے مراسلہ جاری کردیا، جس کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر ملتان حافظ قاسم کو تین سال کےلئے چیئرمین ملتان بورڈ مقرر کیا جاتا ہے ۔
جس کے بعد انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کرکام شروع کردیا ہے ۔



















