Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

خصوصی تعلیم کے ادارے میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردئے گئے

محکمہ خصوصی تعلیم کا بچوں کی حفاظت اور سہولت کے لئے احسن اقدام ، خصوصی بچوں کی حفاظت کو یقنی بنانے کے لئے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 2976 کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔
محکمہ خصوصی تعلیم نے خصوصی بچوں پر تشدد کےواقعات میں اضافہ ہونے پر انکی حفاظت کو یقینی بنانے کےلئے یہ قدم اٹھایا ہے، جو کیمرے نصب کئے گئے ان میں سے 807 سی سی ٹی وی کیمرے بسوں میں نصب کیے گئے ہیں۔
محکمہ خصوصی تعلیم نے تین سال کے دوران 63 نئی بسیں سسٹم میں شامل کی تھی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button