Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

دانش سکولوں میں ایک ارب کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

دانش سکولوں کے نام پر قومی خزانے ایک ارب سے زائد کا ٹیکہ لگا دیا گیا۔
پنجاب اسمبلی میں پیش ہونے والی آڈٹ رپورٹ کے مطابق سال 19_2018، شمالی پنجاب کے چار دانش سکولز میں ایک ارب 59کروڈ سے زائد بے ضابطگیاں ہوئی ہیں جبکہ نان پروڈکشن ریکارڈ میں 53 ملین ، جبکہ قوائد و ضوابط سے ہٹ کر ادئیگیوں میں اٹھارہ کروڑ سے زائد بے ضابطگیاں ہوئیں۔
رپورٹ کے مطابق انٹرنل کنٹرول ویکنیس 38 کروڑ ، جبکہ ستانوے کروڑ سے زائد کارکردگی کی مد میں بے ضابطگیاں کی گئیں۔
آڈٹ رپورٹ میں اعلیٰ حکام کو متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button