Paid ad
Breaking NewsInternationalتازہ ترین

دنیا میں ویکسین سے مرنے کی شرح ایک فیصد سے بھی کم

دنیا بھر میں سائنس دانوں کی جانب سے بھی مختلف کمپنیوں کی ویکیسین کی افادیت سے متعلق تحقیق کی جارہی ہے۔
امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کی رپورٹ کے مطابق ویکسین لگوانے والے افراد کے کورونا کا شکار یا انتقال کرنے کی شرح ایک فیصد سے بھی کم ہے۔
رپورٹ کے مطابق مکمل ویکسین شدہ 0.004 فیصد افراد کورونا میں مبتلا ہوکر اسپتال پہنچے، جبکہ مکمل ویکسین شدہ 0.001 فیصد افراد کا کورونا میں مبتلا ہوکر انتقال ہوا۔
کورونا میں مبتلا یا اموات کے کیسز 95 فیصد سے زائد غیر ویکسین شدہ افراد کے ہیں، مکمل ویکسین شدہ افراد میں کورونا کی شدت میں بھی کمی دیکھی گئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button