Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ریلوے نے ٹکٹ ریزرویشن کیلیے نئی سہولت فراہم کر دی

پاکستان پوسٹ کے ساتھ معاہدے کے بعد ریلوے نے جی پی اوز میں ریزرویشن سینٹر بنانا شروع کردیئے۔
ریلوے کا پہلا ریزرویشن سنٹر جی پی او اسلام آباد میں کھول دیاگیا، عوام ریل گاڑیوں کے ٹکٹ باآسانی خرید ‏سکیں گے۔ معائدے کے تحت تمام بڑے ڈاک خانوں میں ریلوے ریزرویشن سنٹر بنائے جائیں گے۔
عوام کی سہولت کے لیے پاکستان ریلوے جی پی اوز میں ریزرویشن سنٹر بنانا شروع کردیئے، پاکستان پوسٹ کے ‏ساتھ معائدے کے بعد پہلا ریزرویشن سنٹر جی پی او اسلام آباد میں فعال ہو گیا ہے۔
معائدے کے تحت تمام بڑے ڈاک خانوں میں ریلوے ریزرویشن سنٹر بنائے جائیں گے۔ پاکستان ریلوے اور ‏پاکستان پوسٹ کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعد وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں پہلا ریزرویشن سنٹر جی ‏پی او میں بنادیاگیاہے جہاں پر مسافر مسافرٹرینوں کی ٹکٹ خرید سکیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button