Breaking NewsNationalتازہ ترین
ریلوے کے بکنگ آفس عید کے روز کھلے رہیں گے

ترجمان ریلوے کے مطابق پاکستان ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر عید الاضحی کے پہلے روز 21جولائی بروز بدھ کو پورا دن جبکہ عید کے دوسرے روز 22 جولائی بروز جمعرات کو صبح 8 بجے سے لیکر دوپہر 2 بجے تک بند رہیں گے۔
ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ عید کی چھٹیوں کے بعد تمام ریزرویشن دفاتر اپنے معمول کے اوقات کار کے مطابق کام کریں گے۔



















