Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ریونیو ٹیکس ڈیفالٹرز کے خلاف آپریشن میں شدت

ضلعی انتظامیہ ملتان کی جانب سے ریونیو ٹیکس ڈیفالٹرز کے خلاف آپریشن میں شدت آ گئی ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر صدر عدنان بدر نے گزشتہ روز بند بوسن اور نواب پور ریونیو سرکل میں43 ٹیکس ڈیفالٹرز کے گھروں پر چھاپے مارے۔12 ڈیفالٹرز نے گرفتاری سے بچنے کے لئے موقع پر بقایات جمع کرا دئے جبکہ 26 ڈیفالٹرز گھروں سے غائب تھے اور انکے موبائل فون بھی بند پائے گئے۔
ایک ٹیکس ڈیفالٹر کا آم کا باغ قبضے میں لیکر سپرداری پر دے دیا گیا ہے۔دوسری طرف ٹیکس ڈیفالٹرز کی گرفتاریوں کے لئے ریکوری ٹیموں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button