Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریایونیورسٹی میں آج سے پھر احتجاج کاسلسلہ شروع ہوگا

زکریایونیورسٹی کے ایمپلائز یونین نے آج سے پھراحتجاج کااعلان کردیاہے تمام ملازمین کوگزشتہ روز موبل میسجز کے ذریعےآگاہ کردیاگیا کہ وہ صبح دس بجے کریش ایڈمن بلاک میں جمع ہوجائیں.

یہ احتجاج ڈیلی ویجز ملازمین کومستقل نہ کرنے پرہورہا ہے یونیورسٹی نے ملازمین کو مستقل کرنے کی تمام ترقراردادوں کے باوجود اسامیاں مشتہر کردیں ہیں جس سے ملازمین نے مزید تفشیش کی لہر دوڑ گئی ہے .

ایمپلائز یونین کے صدر ملک صفدر کا کاکہناہے کہ انتظامیہ معاملے میں وعدہ خلافی کررہی ہے اب احتجاج میں شدت لائیں گے انتظامیہ کو وعدے وفا کرنا ہوںگے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button