Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی میں سولر انرجی سنٹر بنانے پرکام شروع

زکریا یونیورسٹی میں سولر انرجی سنٹر بنانے کے
منصوبے پر کام شروع کردیاگیا۔
بتایا گیا ہےو چیئرمین شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر عبدالستار ملک اس منصوبے پر کام کر رہے ہیں اور اس سلسلے میں کافی حد تک پیپر ورک بھی کیاجاچکا ہے۔


















