Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات کےشیڈول کی منظوری

ڈائریکٹر اکیڈمک ڈاکٹر جاوید سلیانہ کے موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول کی وائس چانسلر نے منظوری دے دی۔ جس کے مطابق بی ایس ، ایم اے ، ایم ایس سی ایم افل اورپی ایچ ڈی کے دوسرے ، چوتھے، چھٹے ، اور 8ویں سمسٹر کے طلبا وطالبات جن کے نتائج جمع کرادئے گئے ہیں ان کی موسم گرما کی تعطیلات 22جون سے 3ستمبر تک ہوں گی ، جبک کلاس ورک سمسٹر ون ، سپرنگ ایڈمیشن ابھی جاری ہے جو 26جولائی کو ختم ہوگا اس کی تعطیلات 27جولائی سے تین ستمبر تک ہوں گی ، جبکہ اگلے سمسٹر کی کلاسز 6ستمبر سے شروع ہوں گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button