Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی نے اے ڈی پی کے امتحانات کا اعلان کردیا

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام اے ڈی اے (ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس ) اور اے ڈی ایس (ایسوسی ایٹ ڈگری ان سائنس) سابقہ بی اے / بی ایس سی سالانہ امتحانات 2021کے تاریخ کا اعلان کردیاگیا، معاون ناظم امتحانات ذوالکفل ظفر کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ امتحانات 31 اگست سے شروع ہوں گے، ایسے امیدوار جنہوں نے داخلہ فارم کے ساتھ اپنا رجسٹریشن نمبر درج نہیں کیا یا رجسٹریشن کارڈ کی کاپی لف نہیں کی ان کو اعتراض کے مراسلے جاری کردئے گئے ہیں ۔
ان امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے رجسٹریشن کے مسائل فوی حل کریں، تاکہ بروقت رولنمبر سلپ جاری کی جاسکے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button