Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کا کنٹرولر آفس آج کھلا رہے گا

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے بی ایس سی کے امتحان 27جولائی سے شروع ہوں گے، جن کی رولنمبر سلیپیں جاری کردی گئیں ہیں، جو ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کی جاسکتی ہیں۔
تاہم جن امیدواروں پر اعتراضات ہیں وہ دفاتر سے رجوع کرکے اپنے اعتراضات دور کرنے کے بعد رولنمبر سلپ حاصل کرسکیں گے، جس کے لئے آج اتوار کو چھٹی کے روز بھی کنٹرولر آفس کے دفاتر کھلے رہیں گے، اور امیدواروں کے اعتراضات دور کرنے کےلئے عملہ موجود رہے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button