Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کی پرانی گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ

جامعہ زکریا یونیورسٹی کی انتظامیہ نے پرانی گاڑیاں نیلام کرنے کافیصلہ کیا ہے جس کےلئے درخوستیں طلب کرلی گئیں ہیں. کال ڈیپازٹ 50 ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے جو قابل واپسی ہوگا، گاڑیوں کی تعداد چھ ہے نیلامی 28جون کو ہوگی نیلامی نہ ہونے کی صورت میں یہ نیلامی 29جون یا پھر 7 جولائی کو ہوگی ۔


















