Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے سیکورٹی ونگ میں شجرکاری مہم
زکریا یونیورسٹی کے سیکورٹی ونگ میں شجرکاری مہم کے سلسلے میں پودا لگایا گیا ، سیکورٹی آفیسر خلیل احمد کھور نے پودا لگایا۔
اس موقع پران کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان اور وائس چانسلر ڈاکٹر منصور کنڈی کے وژن کے مطابق سیکورٹی ونگ میں شجرکاری مہم شروع کردی گئی ہے اور تمام سیکورٹی عملے کو پودے لگانے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ گرین یونیورسٹی کا تاثر حقیقت میں سامنے آئے ۔



















