Breaking NewsEducationNationalتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے طلبا کے کارنامے،مل جل کر آن لائن امتحان دینے لگے
کتابیں کھلی، مشورے ساتھ ساتھ، فون پر رہنمائی سب کے سامنے پیپر حل ہورہے ہیں۔

زکریا یونیورسٹی کے طلبا کے کارنامے،مل جل کر آن لائن امتحان دینے لگے
کتابیں کھلی، مشورے ساتھ ساتھ، فون پر رہنمائی سب کے سامنے پیپر حل ہورہے ہیں۔
آن لائن امتحان کا کلچر کیا آیا طلبا کے سرسے پڑھنے کا بوجھ ہٹ گیا کھیل کھیل میں امتحان دینے لگے ، جس کورونا کے ڈر سے آن لائن امتحان شروع کیا گیا اس کے ایس اوپیز کے روندتے ہوئے پیپر دے رہے ہیں آج کل ایسے مناظر زکریا یونیورسٹی کے ہاسٹلز اور گراونڈز
عام دیکھے جاسکتے ہیں کیسے طلبا ایک دائرہ بنا کر امتحان دے رہے ہیں مشورے کرنے کے بعد سوال کو جواب مشکل سوال پرفون پر رابطے کرنا اور جواب لکھنا اور پھر قہقے لگانا یہ مشغلہ بن گیا ہے۔
طلبا نے آن لائن امتحان کو بھی مذاق بنادیا ایسی ڈگری کے حامل طلبا کی قابلیت کیا ہوگی یہ ارباب اختیار کے سوچنے کی بات ہے۔