Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے ملازمین کے بڑی عید پر بڑے مزے

ملک بھر میں عید کی تین چھٹیاں ہوں گی ،مگر زکریا یونیورسٹی میں عید کی6چھٹیاں ہوں گی۔
زکریا یونیورسٹی نے عیدالاضحی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق یونیورسٹی سب کیمپسز اور کالجز 20جولائی سے 23جولائی تک بند رہیں گے ۔
اس طرح یونیورسٹی میں مجموعی طور پر چھ چھٹیاں ہوں ، کیونکہ یونیورسٹی ہفتہ اور اتوار بھی بند رہے گی، کیمپس میں تدریسی اور انتظامی کام سوموار 26 جولائی سے شروع ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button