Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

سالانہ سکولز سپورٹس انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ میں فٹبال ایونٹ مکمل

گورنمنٹ جامع العلوم ہائی سکول میں منعقد ہونے والے فٹبال ملتان سٹی کے مقابلوں میں 13 سکولوں کی ٹیموں نے حصہ لیا۔
کمپری ہنسو ہائیر سکینڈری سکول نے پہلی پوزیشن حاصل کی، ماڈل گلگشت ہائی سکول نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
فائنل میچ کا فیصلہ پینلٹی ککس پر ہوا ، جس میں فاتح ٹیم نے 6 کے مقابلے میں 7 گول سکور کیے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button