Breaking NewsSportsتازہ ترین
سدرن پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن اور جامعہ زکریا کے مابین باہمی معاہدہ طے پاگیا
سدرن پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن اور بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے مابین باہمی معاہدہ طے پاگیا۔
اس موقع پر ایس پی سی اے کے چیئرمین خواجہ محمد انیس، چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر محمد عبدالصبور اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصوبر اکبر کنڈی نے باہمی معاہدے کا تبادلہ کیا۔




















