Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری سکولوں میں پارٹ ٹائم پڑھانے والے اساتذہ کو اعزازی تنخواہ ملے گی

حکومت پنجاب نے سرکاری سکولوں میں پارٹ ٹائم میں بچوں کے لیے تدریسی عمل شروع کرنے کے لیے انصاف آفٹر نون سکول پروگرام شروع کیا ہے ۔
یہ پروگرام ان سکولوں میں شروع ہو گا جہاں بچوں کی تعداد زیادہ ہو گی ۔اس پروگرام کے تحت پڑھانے والے اساتذہ کو الگ سے اعزازی تنخواہ دینے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔
مڈل سکول کے ہیڈ کو 18اور ٹیچر کو 15 ہزار روپے اعزازی تنخواہ ملے گی ۔ہائی سکول کے ہیڈ کو 20 ہزار اور ٹیچر کو 18 ہزار روپے اعزازیہ دیا جائے گا ۔ن
ان ٹیچنگ سٹاف کو ماہانہ 7 ہزار روپے کا اعزازیہ دینے کی منظوری دے گئی ۔پارٹ ٹائم سکول پروگرام میں اساتذہ کے لیے مجموعی طور پر 12 ارب روپے کا فنڈ منظور کیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button