Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری سکولوں کے لئے 20لاکھ 826 پریکیٹکل بکس تیار ، ویئر ہاوسز میں منتقل کردی گئیں

سرکاری سکولوں میں نویں اور دسویں کلاس کےلئے پریکیٹیکل بکس کی تیاری مکمل ہوگئی۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ نویں اور دسویں کے سیشن 2022-2023کےلئے پریکیٹکل بکس تحصیل سطح کے تمام ویئر ہاوسز میں منتقل کردی گئی ہیں ، تمام سی ای اوز اسکے ریکارڈ کو یقینی بنائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button