Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

سرکاری ملازمین کی اگلے ہفتے چھٹیاں ہی چھٹیاں

آئندہ ہفتے ملازمین کی چھٹیاں ہی چھٹیاں ہورہی ہیں، جس کی تفصیل یوں ہے کہ یوم عاشورہ کی مناسبت سے سرکاری ملازمین کو بدھ اور جمعرات کو نویں اور دسویں محرم کی چھٹی ہوگی۔
سرکاری ملازمین نے بروز جمعہ کی چھٹی لینے کا پلان تیار کر لیا۔
ہفتہ اور اتوار کو پھر سرکاری چھٹی ہوگی۔ اس طرح سرکاری ملازمین اور افسران نے اگلے ہفتے عملی طور پر پانچ چھٹیاں کرنے کا پلان بنا لیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button