Breaking NewsEducationتازہ ترین
سرکاری کالجز میں بھی پری فرسٹ ایئر کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ

تعلیمی بورڈ کی جانب سے تنائج کا اعلان 30ستمبر تک ہوگا، تاہم سرکاری کلاسز شروع کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے پری فرسٹ ایئر کلاسز کا آغاز آئندہ ہفتے سے ہوگا، ایچ ای ڈی کی طرف ہدایت کی گئی ہے کہ پنجاب بھر کے سرکاری کالجز میں پری فرسٹ ایئر کی کلاسز شروع کی جائیں، اور طلبہ کو بغیر فیس کے پری فرسٹ ایئر میں داخلے دیئے جائیں ۔



















