Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری کالجز کےلئے خوشخبری

سرکاری کالجوں کے اساتذہ کے 8 مہینوں سے لیو انکیشمنٹ کے زیرالتواء کیسز حل ہو گئے۔

محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے لیو انکیشمنٹ کی مد میں 30 کروڑ 54 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دیے ہیں،کالج اساتذہ کی جانب سے لیو انکیشمنٹ کے لئے کیسز محکمہ کو جمع کروائے گئے تھے تاہم فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث اساتذہ کو پیسوں کی ادائیگیاں نہیں ہو سکیں،سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ندیم محبوب کی ہدایت پر اساتذہ کے کیسز نمٹا دہے گئے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button