Paid ad
Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

سعودی عرب چلو،لوگوں کا چکر دینے والا ایف آئی اے کے ہتھے چڑھ گیا

بے روزگاروں کو لوٹنے والا آخر قانون کے ہاتھ آہی گیا احسان احمد پر الزام تھا کہ وہ عمرہ کا جھانسہ دیکر لوگوں سے پیسے بٹورتا تھا لوگ اللہ کے گھر کی آس میں لٹتے چلے گئے۔

بتایا گیا ہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے گرفتار ملزم احسان احمد کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ہے۔

ملزم کے خلاف شہری بلال نے 11 لاکھ 7 ہزار روپے بٹورنے کا مقدمہ درج کرایا تھا،ملزم نے شہری اور اسکے 10 اہل خانہ کو عمرہ پر بھجوانے کا جھانسہ دے کر فراڈ کیا، دریں اثناء ملزم کے خلاف بغیر اجازت نامہ ویزہ لگوانے کا بھی الزام ہے، مزید برآں ملزم نے ایک دیگر واقعے میں شہری اور اسکی بیوی سے عمرہ کے ویزہ کے عوض بھی بھاری رقم ہتھیائی تھی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button