Breaking NewsNationalتازہ ترینجرائم کی دنیا
سورج میانی کے علاقہ میں 10 دکانیں سیل

ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی ہدایت پر سمارٹ لاگ ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران سورج میانی کے علاقہ میں 10 دکانیں سیل کر دی گئیں۔
کاروائی اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد عمیر محمود کی قیادت میں کی گئی۔ہفتہ کے روز پابندی کے باوجود دکانیں کھلی رکھنے پر کاروائی کی گئی۔


















