Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولز اساتذہ کو صرف رپورٹنگ افسر سے اے سی آر لکھوائیں گے، محکمہ کا اعلان

محکمہ سکولز نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ محکمہ سکولز کو اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ اساتذہ سے اے سی آر لکھوانے کے لئے ان کے سابق افسران رشوت وصول کررہے ہیں جس پر احکامات جاری کئے گئے ہیں کہ تمام اساتذہ صرف اپنے متعلقہ رپورٹنگ آفیسر سے اے سی آر سائن کروا کے اپنے سی ای او آفس جمع کروا دیں۔
سی ای او آفس والے خود متعلقہ کاؤنٹر سائننگ آفیسر کو بھیجیں گے اور واپس آنے پر اپلوڈ کردیں گے ۔

















