Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولز اساتذہ کےلئے خوشخبری، تبادلوں کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی مدت میں توسیع کردی گئی

ڈی پی آئی سکولز رانا عبدالقوم کے احکامات کے مطابق سکولوں میں تبادلوں کےلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے ۔

اب درخواستیں 15مئی تک فائل کی جاسکیں گی ،جبکہ ان کی توثیق کاعمل 17مئی سے شروع ہوگا اور 22مئی تک جاری رہے گا ،جبکہ تبادلوں کے احکامات 24 مئی سے جاری کئے جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button