Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولوں میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی

کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی ، محکمہ سکولز کے دفاتر اور سکولوں میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی، اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کشمیرویوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کےلئے 5 اگست کو تمام سکولوں دفاتر میں ٹھیک نو بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی ۔
جس کی تصاویر فوری طور لاہور ارسال کی جائیں گی، بوائز اور گرلز سکول کی دودو اور تعلیمی دفاتر کی ایک تصاویر بھیجنا ضروری ہوں گی ۔



















