Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں کے اساتذہ اور عملے کی ویکسی نیشن ،ضلع ملتان میں اہم اجلاس طلب

، کمپری ہنسو سکول ویکسین سینٹر قرار دے دیا

کورونا ویکسین ، ضلع بھر کے سکولوں کے سربراہوں اور افسروں کا آج طلب کرلیا گیا،سی ای او ایجوکیشن شمشیر خان کی صدارت میں اجلاس ہوا ، جس میں کورونا کےاور اسکول کھولنے کے حوالے سے معاملات زیر بحث آئے۔
جس کے بعد آج چھ جون اتوار کو تمام سکولوں کے سربراہوں اور افسروں کو کمپری ہنسو سکول میں طلب کرلیا گیا اور ان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے سکولوں کے تمام عملے بشمول اساتذہ اور اور ان کے خاندان کی ویکسینیشن کے ثبوت جمع کرائیں گے اگر کسی ٹیچر کی ویکیسی نیشن نہیں ہوئی، اس کی ویکیسی نیشن ہر حال میں آج ہی کرائی جائے گی ۔

جس کےلئے کمپری ہنسو سکول کو سنٹر قرار دے دیا گیا ہے تاہم میڈیکل کیسز جن کے بارے میں سرکاری ڈاکٹرز کی رائے موجود ہوگی ، ویکیسنیشن سے مستشنیٰ ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button