Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں کے رجسٹریشن کےلئے پلے گراونڈ کی شرط لازمی قرار

محکمہ سکولز نے پلے گراؤنڈ نہ رکھنے والے سکولوں کو رجسٹریشن جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، بغیر پلے گروانڈز کے سکول چلانے والوں کی فہرست بھی طلب کرلی گئی۔
سی ای او ایجوکیشن ملتان شمشیر خان کا کہنا ہے کہ حکومت نےصحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کا فیصلہ کیا ہے، پلے گراونڈ نہ رکنے والے سکولوں کی رجسٹریشن نہیں ہوگی، جس کے بعد صوبہ بھر کی تمام ڈسٹرکٹ رجسٹرنگ اتھارٹیز کو تین روز میں پلے گراؤنڈ نہ رکھنے والے سکولوں کی مکمل معلومات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button