Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ۔۔ دہشت گردعارف اللہ عرف داداللہ ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران مطلوب دہشت گردعارف اللہ عرف داداللہ ہلاک ہوگیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کےعلاقےمیر علی میں فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور فائرنگ کےتبادلےمیں مطلوب دہشت گردعارف اللہ عرف داداللہ ہلاک ہوگیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button