Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

سی ای او PCB نے غلطی تسلیم کرلی،میڈیا کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے ایک بیان جاری کیا ہے جو کہ مندرجہ ذیل ہے:”میں نے ہفتے کے روز ایک انٹرویو کے دوران میڈیا کے چند ارکان کے بارے میں بیان دیا تھا۔ میری جانب سے الفاظ کاچناؤ نامناسب تھا،جس پر مجھے افسوس ہے۔میرے خلاف جاری اور نہ ختم ہونے والے الزامات میری پاکستان کرکٹ کے ساتھ وفاداری اور وابستگی پر حاوی آگئے تھے۔میں میڈیا کے ساتھ اپنے تعلقات استوار اور مزید مضبوط کرنے کا منتظر ہوں لیکن مجھے امید ہے کہ و ہ اپنا تجزیہ اور سکروٹنی میرے کام، کارکردگی اور خدمات پر کریں گے۔”

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button