Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

شاباش پاکستان! ویکسین ‏کی 5 کروڑ سے زائد ڈوز لگانے کا سنگ میل عبور

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کہا ہے کہ پاکستان نے ویکسینیشن سے متعلق ایک اور سنگ ‏میل عبور کر لیا۔
جس کے بعد ین سی اوسی نے ٹوئٹ کر کے لکھا کہ شاباش پاکستان! ویکسین ‏کی 5کروڑ سے زائد ڈوز لگانے کا سنگ میل عبور کر لیا۔
این سی اوسی کا کہنا ہے کہ اگراب تک ویکسین نہیں لگائی توخودکوویکسین لگوائیں، دوسری خوراک کے منتظر ‏ہیں 28 روز بعد کسی بھی ویکسی نیشن سینٹر سےجائیں۔
ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ آئیں ملک کرپاکستان کو محفوظ بنائیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button