Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے 7جون سے کھولنے کافیصلہ

5جون سے پہلے اساتذہ کی ویکسی نیشن کرانے کی ہدایت

محکمہ تعلیم نے سات جون سےتعلیمی ادارے کھولنے کافیصلہ کیا ہے جس کےلئے تمام تعلیم اداروں کو ہدایت کردی گئی ہے کہ وہ اپنے اساتذہ کی ویکسی نیشن کرائیں ۔

اس سلسلے میں این سی او سی نے بھی مراسلہ جاری کردیا ہے کہ تمام کالجز یونیورسٹیوں کے ساتذہ کی ویکسی نیشن 5 جون سے قبل کرائی جائے ۔

اس کےلئے واک ان ویکسی نیشن کے سہولت فراہم کردی گئی ہے اساتذہ اورعملہ آج 29مئی سے ویکسی نیشن کراسکتے ہیں۔

اس لئے تمام سکولوں ، کالجز اور یونیورسٹی کے اساتذہ اور عملہ جن کی عمریں 18 سال اور اس سے زائد ہے وہ ویکسی نیشن کراسکتے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button