Breaking NewsEducationتازہ ترین
صوبے بھر کے سکولوں میں سپورٹس پیریڈ لگانے کا حکم جاری

محکمہ سکولز نے سپورٹس کی سرگرمیوں کے فروغ کےلئے تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکولوں میں سپورٹس پیریڈ لگانا لازم قرار دےدیا ہے۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ تمام تعلیمی ادارے اپنے ٹائم ٹیبل میں سپورٹس سرگرمی کےلئے ایک سپورٹس پیریڈ لازم شامل کریں ، اور اس ہدایت پرعمل کرکے فوری رپورٹ کی جائے ۔




















