Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

صوبے بھر کے سکولوں کے میں اینٹی ڈینگی ایپلی کیشن اپ ڈیٹ کرنے کی حتمی ڈیڈ لائن جاری

محکمہ کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ محکمہ سکولز نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی مدد سے اینٹی ڈینگی ایپ اپ ڈیٹ کی ہے، مگر مشاہدے میں آیا ہے کہ متعدد اضلاع کے سکولوں نے اس کو اپ ڈیٹ نہیں کیا، اب تمام سی ای او کو ہدایت کی جاتی ہے وہ 14جولائی تک ایپ کی اپ ڈیٹیشن کو یقینی بنائیں اور اس پر انسداد ڈینگی سرگرمیاں کی کارورائی اپ لوڈ کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button