Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

طالبان کے شیڈو گورنر نے اپنی طرف سے سرحد بند کی ہے : وزیر داخلہ

طالبان کی جانب سے بابِ دوستی کو بند کیے جانے پر وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ طالبان کے شیڈو گورنر نے اپنی طرف سے سرحد بند کی ہے۔
طالبان نے چمن بارڈر اسپین بولدک کی سرحد بند کر دی، سرحد کی یہ بندش طالبان کے شیڈو گورنر کی جانب سے ہے، انھوں نے کرونا سرٹیفکیٹ اور بائیو میٹرک کو تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے۔
وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا پاکستان نے کرونا کی وجہ سے چمن، اسپین بولدک سرحد بند کی ہے، آپ کہہ سکتے ہیں کہ اس وقت سرحد مکمل بند ہو چکی ہے، پاکستان کا افغانستان کے اندرونی معاملات میں عمل دخل نہیں، پاکستان اپنی سرزمین افغانستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا، افغانستان بھی اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button