Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

طلباء کی مستیاں ختم ،سکول کالجز کھل گئے

میٹرک سے بارہویں جماعت تک سکول، کالجز کھل گئے تاہم سکولوں میں طالب علموں کی تعداد 10 فیصد سے کم رہی۔

گزشتہ روز این سی او سی کے فیصلے کی روشنی میں میٹرک سے بارہویں جماعت تک سکول، کالجز کھل گئے ہیں تاہم سکولوں میں طالب علموں کی تعداد 10 فیصد سے بھی کم رہی،زیادہ تر سکولوں میں میٹرک کے بچے غیر حاضر رہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button