Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

عارضی ٹیچر کی تعیناتی کےلئے درخواستیں طلب

زکریا یونیورسٹی کے شعبہ ویٹرنری سائنسز میں عارضی ٹیچر کی تعیناتی کےلئے درخواستیں طلب کرلی گئیں ۔
بتایا گیا ہےکہ شعبے میں عربی پڑھانے کےلئے عارضی ٹیچر بھرتی کرنا ہے، جس کےلئے امیدوار سادہ کاغذہ پر درخواست کل 30اگست جمع کراسکتا ہے ،جبکہ یکم ستمبر کو انٹرویو ہوں گے۔
درخواست کے ساتھ مکمل کوائف او ر کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ لف کرنا لاز م ہوگا امیدوار کا متعلقہ مضمون میں ایم فل ہونا لازم ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button