Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی: ایسوسی ایٹ ڈگر ی امتحانات 6 جون سے شروع ہوں گے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے بی اے (ایسوسی ایٹ ڈگری) کے امتحانات 6 جون سے شروع ہوں گے۔
تمام طلباء و طالبات اپنی رول نمبر سلپ/ بیان حلفی اور پیپرز آن لائنز کردی گئیں ہیں ، طلبا کو ہدایت کی گئی ہے کہ پیپرز 20 جون تک اپنے ٹیوٹر کو ارسال کریں۔

جبکہ بی ایڈ / ایم ایڈ/ ایم اے/ ایم ایس سی و دیگر پوسٹ گریجویٹ کے امتحانات بھی آج سے آن لائن شروع ہوں گے۔

پیپر 12 گھنٹوں کے اندر (اردو مضامین کا پیپر ہاتھ سے لکھ کر اور انگلش والے مضامین پیپر ٹائپ) کر کے اپ لوڈ کرنا ہو گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button