Breaking NewsEducationتازہ ترین
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا یتیم طلباء کےلئے مفت تعلیم کا اعلان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے یتیم طلباء وطالبات کو میٹرک سے بیچلر لیول تک فری تعلیم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہ کہ اگر آپ کے کوئی یتیم بچہ بچی تعلیم حاصل کرنا چاہے تو وہ اپنے ریجنل آفس رابطہ کریں، داخلے کی آخری تاریخ 16 اگست ہے۔




















