Breaking NewsEducationتازہ ترین
علامہ اقبال یونیورسٹی : طلبا کا ڈیٹا اپ لوڈ کردیا گیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق سمسٹر بہار 2021 بی اے/ بی ایس/ایم اے/ایم ایس سی/بی ایڈ/ایم ایڈ/اے ڈی اے وغیرہ پروگرامز کے جن طلبہ و طلبات کا داخلہ کنفرم ہو گیا ہے، ان کا ڈیٹا ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے۔
تمام طلبہ و طلبات اپنا داخلہ ویب سائٹ سے کنفرم کر لیں، اور جن طلباء کا ایڈمشن ابھی تک کنفرم نہیں ہوا وہ لوگ31 جولائی تک انتظار کریں، اور اگر 31 جولائی تک داخلہ کنفرم نہیں ہوتا تو اس کے بعد ڈوپلیکیٹ فارم یا درخوست چلان فیس کی کاپی کے ساتھ یونیورسٹی کو ارسال کریں۔


















