Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

عمر شریف کی عبداللہ شاہ غازی کے مزار میں تدفین ہوگی

سندھ حکومت نے لیجنڈری اداکار عمر شریف کی خواہش کے مطابق تدفین کے انتظامات شروع کردیے۔

صوبائی وزیراطلاعات سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں بتایا کہ عمرشریف کی خواہش کے مطابق ان کی تدفین کےانتظامات کئے جارہےہیں۔
انہوں نے بتایا کہ عمرشریف کی تدفین اُن کی خواہش کے مطابق عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار سے متصل قبرستان میں کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button